پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن( آج) منایاجائیگا

منگل اپریل 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن( آج)18 اپریل بروز بدھ کو منایاجائے گا اس دن کی مناسبت سے انجمن مزارعین ،کسان بورڈ فارمزایسوسی ایشن ،کسان اتحاد اور سماجی تنظیموں کے زیراہتمام احمدیارسمیت دنیا بھر میں سیمینارز ،ریلیاں اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین مزارعین کے حقو ق کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :