
غیر معیاری ادوایا ت نے حکومت پنجاب کے صحت کے شعبے میں اصطلاحات کے متعلق دعوئوں کا جناز ہ نکال دیا ، انجینئر یاسر گیلانی
منگل 17 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
یہ انسانی زندگی اور صحت کا سوال ہے۔
اس میں کسی قسم کی لاپروائی ناقابل معافی ہے۔ پابندی کے باوجود یہ ادویات ابھی تک سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں عوام کی صحت اور انکی جانوں سے کھیل کر اپنی تجوریاں بھرنے والے متعدد مافیاز گلی محلوں میں ادویات سازی کی فیکٹریاں کھولے ہوئے ہیں جہاں حفظان صحت کے اصولوں سے ہٹ کر جعلی غیر معیاری ادویات تیار کر کے سرکاری ہسپتالوں‘ میڈیکل سٹوروں پر فروخت کیلئے پیش کی جاتی ہیں محکمہ صحت کی غفلت کا یہ حال ہے کہ وہ اس غیر قانونی دھندے پر قابو پانے میں مکمل ناکام نظر آتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن محمود علی یوسف سے ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ نے کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں پولیس ریکارڈ ظاہر کرنے سے متعلق شہری کی درخواست پرڈی آئی جی آئی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام اور کامن ویلتھ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے درمیان آن لائن ملاقات ، نوجوانوں کی ترقی اور بااختیار بنانے کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی ملاقات ، صوبے کی مجموعی صورتحال، نوجوانوں کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں بارے تبادلہ خیال کیا
-
پیرا فورس کا ہیرا پھیری کرکے نال تول میں کمی کرنیوالے پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،رہائشی علاقے میں چھپ کر جعلی دودھ تیار کرنا والا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
-
پنجاب کائونٹر نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی ،ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگل کرنیوالا منظم گروہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء رانا محمد اقبال خان اور خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ کی ملاقات
-
وقارمہدی اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مرحوم آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ سے تعزیت
-
کی- الیکٹرک کی ملکیت سے متعلق اہم انکشافات،کمپنی سیکریٹری نے مکتوب اسٹاک ایکسچینج کو بھجوا دیا
-
غربت کا خاتمہ عزتِ نفس اور انصاف کا تقاضا ہے، وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.