
موجودہ حکمران خو د تو علاج معالجہ کیلئے لندن چلے جاتے ہیںمگر غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں‘ذکر اللہ مجاہد
شہر میں الخدمت فاونڈیشن کی بدولت مستحق افراد صحت و تعلیم کی معیاری سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں‘امیر جماعت اسلامی لاہو ر
منگل 17 اپریل 2018 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والے موجودہ پروجیکٹس ڈسپنسری یاں ، ہسپتال ، سکولز ، یتیم بچوں کی کفالت ، صاف پانی کے فلٹر پلانٹس ودیگر شعبہ جات کی کارکردگی مثالی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن لاہور کے ذمہ داران خدمت خلق کے لیے دن رات کوشاں ہیں جس کی بدولت عوام الناس صحت و تعلیم اور معیاری سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں ۔اس موقع پر ترجمان جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا کہ موجودہ حکمرانوںنے اقتدار میں رہتے ہوئے بھی غریبوں اور متوسط طبقات کے لیے کچھ نہیں کیا لیکن جماعت اسلامی اقتدار کے بنا ہی ملک بھر میں فلاحی کاموں اور خدمت خلق میں ہمیشہ اپنی مثال آپ ہے اوراب عوام ملکی نظام دیانتدار قیادت کے ہاتھوںمیں دیکھنا چاہی ہے ۔ اس موقع پر صدر الخدمت فائونڈیشن لاہورعبدالعزیز عابد نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ فری میڈیکل کیمپ اس سال میں 28 واں ہے جس میں 400 سے زائد مستحق لوگوں مستفید ہوئے ہیں اور لوگوں میں پانچ دن تک کی فری ادویات فراہم کی گئی ہیں فری بلڈگروپنگ اور فری ٹیسٹ کئے گئی ۔ میڈیکل کیمپ میں 2 آئی ای این ٹی سپیشلسٹ لیڈی ڈ اکٹرزاور سپیشلسٹ جنرل میڈیکل ڈاکٹرز اور دیگر ذمہ داران نے اس خدمت کے کام میں حصہ لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.