پنجاب یونیورسٹی میں محفل مشاعرہ کل ہوگا

منگل اپریل 20:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی کلیہ علوم شرقیہ اور نظامت امور طلبہ کے زیر اہتمام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکرکی زیر صدارت محفل مشاعرہ بروز بدھ(آج) صبح 10:30بجے فیصل آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

تقریب میں ڈاکٹرخورشید رضوی ، نذیر قیصر، شعیب بن عزیز، منصور آفاق، صغریٰ صدف، عباس تابش ، صفدر سلیم سیال ، یاسمین حمیدو دیگر معروف شعراء شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :