
19واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ : واہ پاور نے چوہدری سپورٹس کو 77 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
منگل 17 اپریل 2018 20:41

(جاری ہے)
چوہدری سپورٹس کی طرف سے طارق حسین نے 4/54، آغا نوید 2/50 ، اول خان 1/39 اور جاوید حفیظ نے 1/47 وکٹ حاصل کیں۔
جواب میں چوہدری سپورٹس 29.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 224 رنز بناسکی۔ جاوید حفیظ نے 49، عابد شیخ 46، عاصم مقصود 28 اور اول خان نے 47رنز بنائے۔ واہ پاور کی طرف سے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عامر صدیق نے 4/34 ، محمد مجتبیٰ 4/41 اور راشد لطیف جونیئر نے 1/19 وکٹ حاصل کیں۔ ضمیر احمد، احمد شہاب امپائر، خالد نیازی میچ ریفری جبکہ محمد عارف سکورر تھیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کامران اکمل کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان
-
کپتانی کا فائدہ اٹھا کر میں نے اوپر بیٹنگ کی‘ شاداب خان
-
ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی‘ محمد رضوان
-
آصف آفریدی کا اقبال جرم، پی سی بی نے دو سال کی پابندی عائد کردی
-
پی ایس ایل8کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان
-
ترکیہ،گھانا کے قومی فٹبالر کرسچین آٹسو کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
-
پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان
-
شاداب خان نے کپتان کو شادی کا مشورہ دے دیا
-
ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آٹھواں ایڈیشن 10 فروری کو جنوبی افریقہ کے شہرکیپ ٹائون میں شروع ہوگا
-
پہلا زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائیٹل کوہاٹ زلمی نے جیت لیا۔
-
پہلا زلمی میڈیا کرکٹ لیگ کا ٹائیٹل کوہاٹ زلمی نے جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.