
سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں کی لگژری گاڑیوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی
منگل 17 اپریل 2018 21:15

(جاری ہے)
دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ہم نے لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا تھا، ریکارڈ طلبی پر ایک ادارے نے گاڑیاں تہہ خانے میں چھپا دیں، اطلاع ملی ہے کہ ایک عمارت میں27 گاڑیاں چھپائی گئی ہیں، ایڈیشنل رجسٹرار کو تہہ خانے کے معائنے کے لیے بھیجا تو انہیں بھی گاڑیاں دیکھنے کی اجازت نہ دی گئی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ گاڑیاں چھپانے والی کمپنیاں پنجاب کی ہیں،کروڑوں، اربوں روپے کی گاڑیاں کیوں چھپائی جارہی ہیں۔ دوران سماعت درخواست گزار نے بتایا کہ گاڑیاں چھپانے والی کمپنیوں میں نیشنل پاور پارک مینجمنٹ، قائداعظم تھرمل پاور کمپنی اور انفرا اسٹرکچر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب شامل ہیں۔ چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کاحکم کس نے دیا ہی بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.