
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت مزید بگڑ گئی، نواز شریف اور مریم نواز کا کل لندن روانہ ہونے کا فیصلہ
محمد علی
منگل 17 اپریل 2018
20:08

(جاری ہے)
مریم نواز اور نواز شریف کل بروز بدھ لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔ نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ جبکہ امکان ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف 20 اپریل کو احتساب عدالت کی پیشی سے قبل ہی پاکستان واپس آ جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز اور نواز شریف کلثوم نواز کی عیادت کیلئے احتساب عدالت میں پیشی سے استثنیٰ فراہم کرنے کی درخواست کر چکے ہیں۔ تاہم ان کی درخواست رد کرتے ہوئے ہدایت کی گئی تھی کہ مریم نواز اور نواز شریف احتساب عدالت میں ہونے والی سماعتوں کے دوران آنے والے وقفے میں لندن جا سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وہ رزلٹ نہیں آیا جو ہم چاہتے تھے، محمد زبیر
-
اظہر مشوانی عمران خان کے پاس ہی موجود ہے، رانا ثنا اللہ کا دعوی
-
سندھ کے15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری
-
لاہور : لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے ہاسٹل سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد
-
قدیم مصری معبد سے دو ہزار سے زائد بکروں کے ہزاروں سال پرانے حنوط شدہ سر دریافت
-
یہ ہمیں دوبارہ فیٹف کی لسٹ پرڈلوائیں گے، فواد چوہدری
-
لاہور جلسہ عمران خان کے حق میں عوامی ریفرینڈم تھا، پرویز الہی
-
عمران خان کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے، وہ الیکشن نہیں سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب
-
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
عمران خان کا کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
-
آنے والا ہفتہ پاکستان کی تاریخ کیلئے فیصلہ کن ثابت ہو گا، عمران خان سیاسی مخالفین کے اوسان پر سوار ہیں،اسد عمر
-
روسی جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس میں تنصیب کی اہمیت اور خطرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.