
پاکستان کرکٹ کپ 25 اپریل سے چھ مئی تک کھیلاجائے گا
منگل 17 اپریل 2018 21:32

(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل مینجر ڈومیسٹک کرکٹ اپریشن شفیق احمد ‘ مینجر مارکیٹنگ احمدرضا ‘ سیکورٹی مینجر یونس بٹ ‘ ایڈمن آفیسر ریاض حسین انجم ‘ کیئرٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر اور صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن چوہدری انور موجود تھے ۔
اس موقع پر بتایاگیا کہ پاکستان کرکٹ کپ کے ڈے اینڈ نائٹ ون ڈے میچز میں پنجاب ‘ سندھ ‘ بلوچستان ‘ خیر پختوانخوا اورفیڈرل ایریا کی کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی اور کرکٹ میچ روزانہ اڑھائی بجے دن سے شروع ہو کر رات سوا گیارہ بجے تک کھیلا جائیگا جس کے لئے 100 اور 200 روپے کاٹکٹ فروخت ہوگا جبکہ فائنل کا ٹکٹ 150 اور 300 روپے میںملے گا ۔ ڈپٹی کمشنر نے یقین دلایا کہ پاکستان کپ کے انعقاد کے لئے اقبال سٹیڈیم میں عمدہ انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ شائقین کرکٹ کوبہترین ماحول میں میچز سے لطف اندوز ہونے کاموقع ملے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
-
حسین جہاں سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،محمد شامی
-
افغان ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
-
ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کرلیا
-
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
-
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
-
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
-
انگلینڈ کےفاسٹ بولر ثاقب محمود انجری کا شکار، دورہ آئرلینڈ و نیوزی لینڈ سے باہر
-
ایشیا کپ 2025ء : پی سی بی نے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.