
عدلیہ مخالف پروگرام نشر کرنے پر پیمرا نے نجی چینل کے پروگرام ’نیوز ایٹ ‘ پر تین ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی
چینل کو 5 لاکھ روپے جرمانہ، پرائم ٹائم میں معافی نشر کرنے کا حکم
منگل 17 اپریل 2018 22:48
(جاری ہے)
ترجمان پیمرا کے مطابق چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ 8میں فیصل رضا عابدی کی جانب سے عدلیہ مخالف گفتگو نشر کرنے پر پیمرا نی13اپریل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دن میں جوابدہی اور ذاتی شنوائی کا حکم جاری کیا تھا ۔
ذاتی شنوائی کے دوران چینل کا موقف جاننے کے بعد اتھارٹی نے تین ماہ کے لئے پروگرام نیوز ایٹ 8پر پابندی عائد کر دی ۔پیمرا نے چینل انتظامیہ کو واضح ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اتھارٹی کے حکم نامے کی خلاف ورزی کی صورت میں پیمرا قوانین کے تحت چینل کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
-
کوئٹہ میں گیس دھماکے کے باعث خاتون جھلس کرزخمی ہوگئی
-
کوئٹہ میں ٹینٹ کی دکان میں آ گ بھڑک اٹھی
-
پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی ہے، مذہب کے نام پر اپنی سوچ مسلط کرنا قابلِ قبول نہیں ، عظمیٰ بخاری
-
پاکستان میں غربت سے نمٹنے کے لئے ہمیں تعلیم اور روزگار کو عام کرنا ہوگا، ڈاکٹر نفیسہ شاہ
-
پاکستان میں کئی لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، روبینہ خالد
-
سرفرازبگٹی سے قمرزمان کائرہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے اموراورصوبے کی مجموعی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال
-
بلاول بھٹو زرداری کی (کل) سانحہ کارسازکے موقع پرملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کے انعقاد کی ہدایت
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن محمود علی یوسف سے ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ نے کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں پولیس ریکارڈ ظاہر کرنے سے متعلق شہری کی درخواست پرڈی آئی جی آئی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام اور کامن ویلتھ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے درمیان آن لائن ملاقات ، نوجوانوں کی ترقی اور بااختیار بنانے کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.