دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 18 اپریل 2018 12:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائوں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد29000 کیوسک اور اخرج 30000 کیوسک، کابل میں نونوشہرہ کے مقام پر آمد 20600 کیوسک اور اخراج 20600کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 28400 کیوسک اور اخراج22000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 11900 کیوسک اور اخراج5900 کیوسک رہا ۔

بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد48200 کیوسک اور اخراج 45200کیوسک،چشمہ میں آمد42400کیوسک اوراخراج 38400کیوسک، تونسہ بیراج میں آمد 35600 کیوسک اور اخراج31200 کیوسک، پنجند بیراج میں آمد 1600 کیوسک اور اخراج سفر کیوسک،گدو بیراج میں آمد23500 کیوسک اور اخراج 23500 کیوسک، سکھر بیراج میں آمد19000 کیوسک اور اخراج5700، کوٹری بیراج میں آمد3400 کیوسک اور اخراج صفر رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1395.81 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.102 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1086.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.188 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :