ننھی آصفہ کو انصاف دلانے کیلئے بھارت میں ملک گیر احتجاج
یو پی ، لدھیانہ، پنجاب کے کئی شہروں میں مظاہرین نے ریلیاں نکالیں، قاتلوں کو پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
بدھ 18 اپریل 2018 15:18
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ جموں میں درندگی کا نشانہ بنے والی آصفہ کو انصاف دلانے کے لیے بھارت کے کئی شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔اتر پردیش، لدھیانہ اور پنجاب سمیت کئی علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں، مظاہرین نے قاتلوں کو پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
-
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.