میں نے چارلی کرک کو آگاہ کیا تھا کہ وہ امریکہ کا صدربن سکتا ہے ، ٹرمپ

جمعہ 19 ستمبر 2025 13:38

میں نے چارلی کرک کو آگاہ کیا تھا کہ وہ امریکہ کا صدربن سکتا ہے ، ٹرمپ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیکہا ہے کہ انھوں نے اپنے دائیں بازو کے حلیف اور آنجہانی کارکن چارلی کرک سے کہا تھا کہ مستقبل میں وہ ملک کے صدر بن سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کِرک کو ایک عظیم امریکی قرار دیا اور کہا کہ اس کی موت اپنی رائے کے اظہار کے باعث ہوئی۔ٹرمپ نے مزید کہا میں نے اس سے کہا تھا چارلی ، تمہارے پاس ایک اچھا موقع ہے کہ ایک دن تم امریکہ کے صدر بنو۔امریکی صدر نے برطانوی شہریوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے کرک کے قتل پر تعزیت کی

متعلقہ عنوان :