غیر ملکیوں پر عائد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نے سعودی حکومت کو مالا مال کر دیا
بدھ اپریل 18:44

(جاری ہے)
مذکورہ کمپنیوں کی مجموعی آمدنی 526ارب ریال تک ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق 29فیصد آمدنی سابک کمپنی سے ہو گی۔ اس سے 7.5ارب ریال ویلیو ایڈڈ ٹیکس وصول ہو گا۔ سعودی مواصلاتی کمپنی ویلیو ایڈڈ ٹیکس دینے والی دوسری بڑی کمپنی ہو گی جس کی آمدنی 2017ئ میں 50ارب ریال سے زیادہ ہوئی۔ 2018ئ میں اس سے ویلیوایڈڈ ٹیکس 2.537ارب ریال تک وصول کیا جا سکے گا۔ تیسرے نمبر پر سعودی بجلی کمپنی ہے۔ اس سے وصول کیا جانے والا ویلیو ایڈڈ ٹیکس ایس ٹی سی سے صرف 7ملین ریال کم ہو گا۔ یہ کمپنی 2.53ارب ریال ویلیوایڈڈ ٹیکس ادا کریگی۔ یہ اعداد و شمار 2017 ئ کے جاری کردہ نتائج کی بنیاد پر ترتیب دیئے گئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں پھر سے کرونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا
-
یو اے ای میں خاوند نے گاڑی بیوی پر چڑھا دی
-
سعودی عرب میں جج کو رشوت میں لگژری گاڑی وصول کرنے پر سخت سزا ہو گئی
-
صومالیہ سے امریکا نے اپنے فوجی نکال لیے، افریکام نے تصدیق کر دی
-
امارات میں شدید دُھند موت کا پیغام بن گئی، ایک مقام پر 19 کاریں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے
-
فلپائن، کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی
-
سعودیہ، امارات سمیت تمام پردیسی پاکستانیوں کے لیے شاندار سہولت فراہم کر دی گئی
-
جوبائیڈن کورونا سے متعلق سفری پابندیوں پر قائم
-
کورونا ویکسین کی مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا،عالمی ادارہ صحت
-
خلیجی ممالک اور اسرائیل میں تعلقات مستحکم نہیں ہوسکے،صیہونی افسرکاانکشاف
-
روسی اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی گرفتاری، یورپی پارلیمان میں زیر بحث
-
بھارت ، ڈمپر ٹرک بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر سوئے لوگوں پر چڑھ گیا ، بچی اور 8 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک، 6 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.