گودام میں آگ لگنے سی15 لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا
بدھ اپریل 19:55
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر 21 کے رہائشی منظور احمد سیال نے مقصود ٹائون میں ٹینٹ سروس ، بستر، چارپائیاں اوردیگر سامان مویشی منڈیوںمیںکرایہ پر دینے کیلئے گودام بنایا ہوا ہے جس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی ،لیکن فائر برگیڈ تب پہنچی جب گودام میں موجود 15 لاکھ روپے مالیت کا سامان جل چکا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
پی ایس ڈی پی کی مد میں 320ارب 23 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
-
تربیتی پروگرام افسران کی پیشہ و رانہ مہارت بڑھانے ، جدید تقاضوں کے عین مطابق عوام کو خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں،سید ناصر حسین شاہ
-
ملائیشیا پی آئی اے واقعہ، نااہل حکمرانوں نے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا، اسفندیارولی خان
-
بادی النظر میں صرف ذاتی تعلق کی بنا پر نعیم بخاری کو چیرمین پی ٹی وی لگایا، سیدہ شہلا رضاء
-
داعی اِتحاد اُمت مولانا ڈاکٹرسید عبد القادر آزاد ؒ عظیم انقلابی روحانی شخصیت کے مالک تھے‘پیر نور الحق قادری
-
ہائیکورٹ نے ایم بی بی ایس کے داخلے روکنے کی استدعا مسترد کردی
-
انتشار پھیلانے والے عناصر کا اپنا اتحاد انتشار کا شکار ہو چکا ہے‘سعدیہ سہیل رانا
-
تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این او سی کے حصول کیلئے جدید ون ونڈو سسٹم کی کامیابی کے بعد آن لائن پلیٹ فارم کا اجراء
-
قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
-
نارووال کے ارسطواحسن اقبال کو آجکل دن کی روشنی میں احتساب کے تارے نظر آ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہاھن
-
لاہور گندگی اور فردوس عاشق کی زبان سے تعفن اور آلودگی کا شکار ہے، سید حسن مرتضیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.