لاہور ہائی کورٹ، چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت 20جون تک ملتوی
بدھ اپریل 21:28

(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی شہری جہانگیر محمود کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ چیئرمین نادرا کا تقرر صرف بورڈ آف ڈائریکٹرز ہی کر سکتے ہیں،قانون کے تحت نادرا چیئرمین کی تقرری تین سال کے لیے کی جاتی ہے،انہوں نے کہا کہ چئیرمین نادراکو اہلیت پر پورا نہ ہونے کے باوجود سیاسی بنیادوں پر تعینات کیا گیا جو کہ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، انہوں نے بتایا کہ چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین عمر کی مقرر کردہ حد کے معیار اور تجربے پر بھی پورا نہیں اترتے،انہوں نے استدعا کی کہ عدالت چیئرمین نادرا کی تقرری غیرقانونی قرار دیے،مزید استدعا کی کہ عدالت چیئرمین نادرا کی تقرری کا ریکارڈ طلب کرے، جس پر عدالت نے درخواست پر سماعت بیس جون تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے،پولیس اور مظاہرین میں مدبھیڑ
-
ڈھائی سالوں سے ہمارا بدبودار احتساب کیاجا رہا ہے
-
11سالہ فلسطینی ”ریپ گلوکار“بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر حملے کا خطرہ
-
کورونا ویکسین لگوانے والے 23 افراد ہلاک
-
کورونا کی دوسری لہر نے چین کو بھی شکار بنانا شروع کر دیا
-
آئندہ ان سڑکوں پر کوئی بھکاری نظر نہ آئے
-
پاکستانی طیارے کی ضبطگی کی وجہ سے ملائیشیا میں پھنس جانے والے پاکستانی مسافر وطن واپس پہنچا دیے گئے
-
45 دن کا سفر صرف 13 دن میں طے ہوگا
-
کبھی کبھار ڈرامہ بھی دیکھتا ہوں ، ڈی جی آئی ا یس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
-
بھارت کا پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پلوامہ حملے کے شواہد سامنے آ گئے
-
بلاول اپنی نالائقی اور نااہلی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالیں، سینیٹر شبلی فراز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.