
ضلع بٹگرام میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط،بہت جلد کلاسز کے اجراء کا اعلان
بدھ 18 اپریل 2018 20:53
(جاری ہے)
حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے۔ ہم برائے نام افتتاح پر یقین نہیں رکھتے بلکہ عملی اقدامات کرتے ہیں۔
عوام کو معیاری تعلیم کے مواقع کی فراہمی شروع دن سے ہی صوبائی حکومت کی ترجیح رہی ہے ۔ تاج محمد ترند، یوسف ترند، ضلع ناظم بٹگرام اور متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور صوبائی حکومت کی کارکردگی کو سراہا۔انہوںنے یونیورسٹی کیمپس کے قیام پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ضلع کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جو موجودہ صوبائی حکومت نے پورا کردیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ کی طرف سے کیمپس کلاسز جلد شروع کرنے کی ہدایت پر متعلقہ حکام نے بتایا کہ وہ اس سلسلے میں پہلے سے تیار ی کر چکے ہیں۔ بہت جلد کلاسز شروع کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.