سندھ اسمبلی کا اجلاسبدھ کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریباً سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا

بدھ اپریل 22:13

سندھ اسمبلی کا اجلاسبدھ کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریباً ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) سندھ اسمبلی کا اجلاسبدھ کواسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریباً سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔

(جاری ہے)

ایوان میں فاتحہ خوانی کے دورانمنگھو پیر میں معصوم رابعہ کے بیہمانہ قتل کی ایوان میں مذمت اور بچی کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی، کئی ارکان نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ واقعہ کی مکمل انکوائری کرواکر ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ اس موقع پر تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکت ،لاڑکانہ میں نوجوان کاشف شاہ کی پولیس حراست میں قتل کی مذمت اور دعا کی درخواست بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :