
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 19ملزمان گرفتار
بدھ 18 اپریل 2018 22:40
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے جان شیر سی520گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے کاشف اقبال سی1080گرام چرس، آفتاب احمد سی160گرام چرس، تھانہ RAبازار پولیس نے نوید احمد سی200گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے ندیم اختر سی01بوتل شراب، نوشاد آصف سے 05لیٹر کھلی شراب، تھانہ نصیر آباد پولیس نے علی حسنین سی07لیٹر کھلی شراب، جاوید اقبال سی07لیٹر کھلی شراب، تھانہ RAبازار پولیس نے نوید احمد سی10لیٹر کھلی شراب، شفقت علی شاہ سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے آصف خان سی05لیٹر کھلی شراب، آکاش پرویز سی05لیٹر کھلی شراب، نثار خان سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے خرم علی سی60لیٹر کھلی شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے محمد جمیل سی60لیٹر کھلی شراب، تھانہ کہوٹہ پولیس نے محفیظ الرحمن سی12کپی شراب، تھانہ RAبازار پولیس نے محمود علی سی01عدد پستول30بور معہ13روند، تھانہ کلرسیداں پولیس نے شاہد اختر سی01عدد پستول30بور معہ15روند، تھانہ مندرہ پولیس نے سرفراز کیانی سے 01عدد رائفل8mmبرآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.