دنیا کے دس ٹیکنالوجی کے شاہکار شہروں کی فہرست جاری کر دی گئ
سید فاخر عباس
بدھ اپریل
21:42

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دنیا کے دس ٹیکنالوجی کے شاہکار شہروں میں پہلا نمبر سان فرانسسکو کا ہے جو امریکی ریاست کیلی فورنیا کا شہر ہے جبکہ دوسرا نمبر نیویارک کا ہے۔
تیسری پوزیشن لندن کے نام رہی جبکہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کا شہر لاس اینجلس چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔جنوبی کوریا کا شہر سئیول پانچویں جبکہ تائیوان کا تائی پی چھٹے نمبر پر ہے۔بوسٹن ساتویں اور سنگا پور آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔فہرست میں نواں نمبر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کا رہا۔امریکی شہر شکاگو دنیا کا دسواں حیرت انگیز ٹیکنالوجی کا حامل شہر ہے۔فہرست میں 150 مسلم ممالک میں سے کسی بھی ایک شہر کا نام نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کرلیا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے عبدالرشید ترابی کی ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال
-
پنجاب بھر کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی
-
سینیٹ انتخابات ،وزیراعظم نے جوڑ توڑ کیلئے چودھری پرویز الٰہی کو ٹاسک سونپ دیا
-
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں
-
طیارہ 2015 میں لیز پر لیا گیا، 14 ملین ڈالرز لیز کی رقم ادا کرنا تھی
-
’محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا‘
-
جو نامی کبوتر امریکی ہے یا آسٹریلوی، بایو سکیورٹی خطرہ ہے کہ نہیں؟
-
20 نئے آئل اور گیس بلاکس کی بولی کھول دی گئی
-
شارجہ جانے والی پرواز کی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
-
بلاول بھٹو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے
-
وفاقی حکومت کی ناہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.