پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں دوسرے نمبر پر آ گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 18 اپریل 2018 22:25

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں دوسرے نمبر پر آ گیا
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 18اپریل 2018ء ) :پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔تفصیلات کے مطابق یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ نے پاکستانیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

(جاری ہے)

ایک طرف ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ صحت و تعلیم کے شعبے میں 2017 میں بھی صورت حال تشویش ناک رہی تو دوسری جانب اسی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں سے ایک ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے نا پسندیدہ پاسپورٹس میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :