زمین کی فروخت کے معاملے میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 19 اپریل 2018 00:10

اسلام آباد ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) تھانہ آئی نائن پولیس نے آئی ایٹ مرکز میں خاتون سے زمین کی فروخت کا بیانہ واپس لینے کے بعد ملزم عاصم خان نے کاغذات دینے سے انکار کرنے پرملزم کے خلاف مقد مہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ آ ئی نا ئن پو لیس کو مد عیہ خا تو ن نا صر ہ نے بتا یا ہے کہ ملز م عا صم خان سے میر ے بیٹے نے پلا ٹ کا سو دا کیا اور بیا نہ لیا ،میں نے خو د بیا نہ وا پس کر دیا مذ کو رہ ملز م پلا ٹ کے کا غذ ا ت وا پس نہیں کر رہا، مقا می پو لیس نے مد عیہ کی تحر یر ی در خو است کے مطا بق نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :