اعلیٰ تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ‘
فروغ کے لئے 35 ارب روپے مختص کئے
جمعرات اپریل 12:18
(جاری ہے)
علاوہ ازیں یہ فریم ورک مستقبل کے لئے اعلیٰ تعلیم کی سمت اور منزل کا تعین کرے گا اور اعلیٰ تعلیم کے لئے پانچ سالہ تعلیمی منصوبے اور قلیل المدتی منصوبوں کیلئے رہنمائی کرے گا، موجودہ حکومت نے چار برسوں میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ دوگنا کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق ایک طرف پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت تعلیم بالخصوص تکنیکی مہارت کے منصوبے شامل ہیں جبکہ دوسری جانب امریکا کے ساتھ تعلیمی راہداری (نالج کوریڈور) قائم کی گئی ہے جس کے تحت 10ہزار پی ایچ ڈی سکالرز تیارکئے جائیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم میں BSفزکس پروگرام شروع کرنے کی منظوری
-
پنجاب یونیورسٹی آن لائن داخلہ شیڈول
-
اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو داخلہ فیس آن لائن جمع کرانے کی سہولت فراہم کردی گئی
-
گومل یونیورسٹی میں ایم اے پرائیویٹ سرائیکی ڈگری شروع کر دی گئی
-
گومل یونیورسٹی میں ایم ای/ایم ایس سی اور ایم فل /پی ایچ ڈی کے داخلوں کی تاریخ میں 02فروری 2021تک توسیع کر دی گئی
-
کورونا اور دیگر وجوہات کے باعث سرکاری سکولوں کے 40 ہزار بچوں نے پڑھائی چھوڑ دی
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے
-
پاکستان اور عمان کی جامعات کے باہمی تعلقات کو فروغ دے کر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زرعی، تحقیقاتی اور تعلیمی ترقی کو نئی جدتوں سے ہمکنار کیا جا سکتا ہے
-
اوپن یونیورسٹی کے جن پرچہ جات کو منسوخ کیا گیا تھا انہیں از سرِ نو 18 جنوری 2021 سے شروع کیا جا رہاہے‘ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
-
ملک بھر میں 26 نومبر سے بند ہونیوالے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھلنا شروع ہوگئے
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور لرننگ بیسڈ اسٹریٹجیز لمیٹڈ کے پروجیکٹ شیمینز ورک کے مابین خواتین کو بااختیار بنانے، کاروباری مہارتوں اور تحقیق کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمیسٹربہار2021کے پہلے مرحلہ کے داخلے 15 جنوری سے شروع ہوں گے‘ریجنل ڈائریکٹر سرگودھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.