کرن جوہر کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا

جمعرات 19 اپریل 2018 12:43

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر پہلے بھارتی فلم ساز ہیں جن کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم میں رکھا جائے گا۔ مجسمہ آئندہ چھ میں تیار کر کے نمائش کے لئے پشی کیا جائے گا۔ کرن جوہر نے میوزیم کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میرا مجسمہ بھی میوزیم میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :