سنی لیون تیار ملبوسات ساز برانڈکی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر

جمعرات 19 اپریل 2018 12:46

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون پرٹ برانڈ ’’آر ایس بائے راکی سٹار‘‘ کی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون برانڈ ’’آر ایس بائے راکی سٹار‘‘ کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئیں، انہوں نے اشتہاری مہم کے لئے گرمیوں کے تیار ملبوسات پہن کرلاس اینجلس میں عکسبندی بھی مکمل کرلی ،فیشن ڈیزائنر راکی سٹار نے کہا ہے کہ وہ سنی لیون کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے اور سنی لیون ان کی ہمیشہ سے پسندیدہ اداکارہ ہیں اور وہ ایک پیشہ ور آرٹسٹ ہیں۔

متعلقہ عنوان :