
ملتان کے ہوٹل و گیسٹ ہائوسز کا خواجہ سراء فنکارائوں کو رہائشی کمرے دینے سے صاف انکار
جمعرات 19 اپریل 2018 13:13

(جاری ہے)
اس حوالے سے ملتان کے ہوٹل اور گیسٹ ہائوسز کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواجہ سرائوں کی وجہ سے ہمارے دیگر کسٹمر پریشان ہوتے ہیں کیونکہ ڈرامہ سے پہلے اور بعد میں ساری رات اوباش افراد کی آمد روفت جاری رہتی ہے اور دیگر افراد کو گاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ بھی نہیں ملتی جبکہ اکثر افراد شراب پی کر ان خواجہ سرائوں کے کمرے میں شور شرابہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے کمروں میں فیملیز کو شدید پریشانی ہوتی ہے اکثر افراد کمروں میں جانے کی ضد کرتے ہیں جس کی وجہ لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں لہٰذا آئندہ ان خواجہ سرائوں کو کمرے نہیں دئیے جائیں گے ۔
اس صورتحال کے بعد ڈرامہ پروڈیوسروں نے خواجہ سرائوں کو پرائیویٹ گھروں میں ٹھہرانے کا فیصلہ کرلیا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کومنائی گئی
-
پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا
-
نا مور کلاسیکل و غزل سنگر استاد امانت علی خان کی برسی بدھ کو منائی جائے گی
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.