ْڈی ایس پی شعبہ تفتیش ضلع ہری پور شہزادی نوشاد گیلانی ڈی ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ تعینات

جمعرات 19 اپریل 2018 14:00

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) ڈی ایس پی شعبہ تفتیش ضلع ہری پور شہزادی نوشاد گیلانی کو ڈی ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ایس ڈی پی او گلیات جمیل الرحمن ڈی ایس پی شعبہ تفتیش ہری پور تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ہزارہ نے تبدیلیوں سے متعلق باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :