
اوپن یونیورسٹی نی7۔لاکھ طلبہ کو کتابوں کی ترسیل شروع کردی
وائس چانسلر نے ترسیل کتب کے عمل کو کم از کم وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ طلبہ و طالبات کا تدریسی دورانیہ زیادہ سے زیادہ بڑھ سکے
جمعرات 19 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ شعبہ ترسیل کتب نے پاکستان پوسٹ آفس کے تعاون سے ترسیل کتب کے کام کو تیز کردیا ہے۔
یونیورسٹی کے میلنگ آفس کے ملازمین روزآنہ کی بنیاد پر ہزاروں طلبہ کے لئے کتابوں کے پیکٹ تیار کرتے ہیں جبکہ پوسٹ آفس کے ملازمین ان پیکٹوں کی چھان بین کرکے ان کو ضلع وار ترتیب دے کر 36۔گھنٹوں کے اندر اندر ڈیلیوری کو یقینی بناتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے شعبہ ترسیل کتب میں کام کرنے والے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پوری محنت ،ْ ایمانداری اور توجہ سے ترسیل کتب کے عمل کو کم از کم وقت میں مکمل کریں ۔تاکہ طلبہ و طالبات کو اپنے کورسسز میں شامل مضامین اور درسی مواد کو پڑھنے اور سمجھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت مل جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.