سعودی خواتین اسنیپ چیٹ کے استعمال میں سعودی مردوں پر بازی لے گئیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 19 اپریل 2018 15:37

سعودی خواتین اسنیپ چیٹ کے استعمال میں سعودی مردوں پر بازی لے گئیں
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء)    سعودی اسپیشلسٹ ادارے کی جانب سے تیار کیے گئے ایک جائزے کے مطابق سعودی خواتین اسنیپ چیٹ کے استعمال میں مردوں پر بازی لے گئیں۔

(جاری ہے)

جائزہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اسنیپ چیٹ استعمال کرنے میں مشغول افراد کی مجموعی تعداد 14 ملین ہے ۔ لیکن اس میں سے 6.5 ملین سعودی خواتین ہیں اور 5.5 ملین مرد حضرات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :