قومی ٹیم سا ئوتھ ایشیئن سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے نیپال پہنچ گئی
جمعرات 19 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ (آج) جمعہ سے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں شروع ہو گی جس میں 11 کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جن میں 6 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ان کے ساتھ تین آفیشلز بھی ہمراہ ہوں گے۔
ایونٹ میں شرکت کرنے والے ان مرد کھلاڑیوں میں شاہ حسین شاہ، قیصرخان، قاسم علی، محمد عباس، باہر حسین اور ندیم اکرم شامل ہیں۔ خواتین کھلاڑیوں میں حمیرا عاشق، مریم، شمائلہ گل، عاصہ بانو اور بینیش خان شامل ہیں جبکہ آفیشلز میں عابد مجید ٹیم منیجر، طالب حسین کوچ اور سیّد قمر شکیل بخاری بطور ریفری انجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پنجاب کبڈی ٹیم کے اوپن ٹرائلز یکم اکتوبر کو ہوں گے
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
-
ایشین گیمز، مینجمنٹ کی سنگین غلطی، پاکستان ٹیم کو غلط وینیو پر پہنچا دیا گیا
-
اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل وائرل
-
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی ، بابراعظم، فخر زمان سمیت کئی بڑے اسٹارز نیلامی میں شامل
-
محی الدین وانی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے کو آر ڈینیٹرز اور نمائندوں کی ملاقات
-
بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
-
فیفا آسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا
-
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
-
رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپسی اور انکوائری کی تفصیلات کا مطالبہ
-
قومی فٹبال ٹیم فلپائن کے خلاف میچ جیتنے کے لیے پر عزم
-
بیڈمنٹن اوپن ٹورنامنٹ فیاض سنبل شہید پولیس لائنز کوئٹہ میں اختتام پذیر، کوئٹہ پولیس چیمپئن قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.