بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی

بنگلہ دیش کی ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں حصہ لے گی

منگل 29 ستمبر 2026 20:09

بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2026ء) بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی۔بنگلہ دیش کی ویمنز انڈر 19 ٹیم تین ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔

(جاری ہے)

تین ملکی سیریز میں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی انڈر 19 ٹیمیں شریک ہوں گی،تین ملکی سیریز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلی جائے گی۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں 2 سے 16 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔