ایشین گیمز، مینجمنٹ کی سنگین غلطی، پاکستان ٹیم کو غلط وینیو پر پہنچا دیا گیا
منگل 29 ستمبر 2026 20:13
(جاری ہے)
بعد ازاں راستہ درست کیا گیا اور ٹیم کو اوکازاکی پہنچایا گیا جس کے بعد مقابلے کا وقت آگے کردیا گیا۔
منتظمین نے پاکستان کے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا کی ٹیم سے بھی معذرت کی جسے غلط مقام پر پہنچنے کے باعث پریکٹس سیشن سے محروم ہونا پڑا۔تاخیر اور مشکلات کے باوجود پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ازبکستان کو 0-3 سے شکست دی اور مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔گیمز کے دوران ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے مسائل پر منتظمین پہلے بھی معذرت کرچکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پنجاب کبڈی ٹیم کے اوپن ٹرائلز یکم اکتوبر کو ہوں گے
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
-
ایشین گیمز، مینجمنٹ کی سنگین غلطی، پاکستان ٹیم کو غلط وینیو پر پہنچا دیا گیا
-
اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل وائرل
-
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی ، بابراعظم، فخر زمان سمیت کئی بڑے اسٹارز نیلامی میں شامل
-
محی الدین وانی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے کو آر ڈینیٹرز اور نمائندوں کی ملاقات
-
بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
-
فیفا آسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا
-
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
-
رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپسی اور انکوائری کی تفصیلات کا مطالبہ
-
قومی فٹبال ٹیم فلپائن کے خلاف میچ جیتنے کے لیے پر عزم
-
بیڈمنٹن اوپن ٹورنامنٹ فیاض سنبل شہید پولیس لائنز کوئٹہ میں اختتام پذیر، کوئٹہ پولیس چیمپئن قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.