محی الدین وانی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے کو آر ڈینیٹرز اور نمائندوں کی ملاقات
منگل 29 ستمبر 2026 20:09
(جاری ہے)
ایس سی او کے نیشنل کوآرڈینیٹرز اور نمائندوں نے اس تجویز کو سراہتے ہوئے شدید دلچسپی کا اظہار کیا اور چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہش ظاہر کی۔
انہوں نے اس اقدام کو کھیل کے فروغ، عوام کے مابین روابط کو مضبوط بنانے اور رکن ممالک کے درمیان کھیلوں کے تعاون کو بڑھانے کا اہم ذریعہ قرار دیا۔صدر پی ایچ ایف نے تمام معزز نمائندوں کے مثبت ردعمل پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجوزہ چیمپئن شپ سے خطے میں ہاکی کی ترقی اور بین الاقوامی کھیلوں کے تبادلے کو نئی توانائی ملے گی۔مجوزہ ایس سی او ہاکی چیمپئن شپ کے حوالے سے باقی تکنیکی تفصیلات اور مشاورت آنے والے ہفتوں میں متعلقہ رکن ممالک کے ساتھ طے کی جائے گیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پنجاب کبڈی ٹیم کے اوپن ٹرائلز یکم اکتوبر کو ہوں گے
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
-
ایشین گیمز، مینجمنٹ کی سنگین غلطی، پاکستان ٹیم کو غلط وینیو پر پہنچا دیا گیا
-
اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل وائرل
-
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی ، بابراعظم، فخر زمان سمیت کئی بڑے اسٹارز نیلامی میں شامل
-
محی الدین وانی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے کو آر ڈینیٹرز اور نمائندوں کی ملاقات
-
بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
-
فیفا آسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا
-
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
-
رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپسی اور انکوائری کی تفصیلات کا مطالبہ
-
قومی فٹبال ٹیم فلپائن کے خلاف میچ جیتنے کے لیے پر عزم
-
بیڈمنٹن اوپن ٹورنامنٹ فیاض سنبل شہید پولیس لائنز کوئٹہ میں اختتام پذیر، کوئٹہ پولیس چیمپئن قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.