رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپسی اور انکوائری کی تفصیلات کا مطالبہ
منگل 29 ستمبر 2026 20:09
(جاری ہے)
خط میں کہا گیا ہے کہ 10 ستمبر کو این سی سی آئی اے میں پیشی کے موقع پر حکام کو میرے ان لاک موبائل فون تک رسائی حاصل تھی اور میری موجودگی میں این سی سی آئی اے حکام نے میرے موبائل فون کے پیغامات اور دیگر مواد کا جائزہ لیا۔
محمد رضوان کے خط میں لکھا گیا ہے کہ میں نے کسی بھی مرحلے پر موبائل پاسورڈ فراہم کرنے سے انکار نہیں کیا، مجھے بتایا جائے کہ این سی سی آئی اے میں میری حاضری کس تاریخ اور وقت پر درکار ہی ۔ خط میں درخواست کی گئی ہے کہ انکوائری کی وجوہات سے مجھے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے، میں نے ہمیشہ این سی سی آئی اے کے ساتھ تمام مطلوبہ معلومات کے حوالے سے تعاون کیا ہے۔محمد رضوان نے خط میں لکھا ہے کہ میرا فون آپ کے پاس ہے، بغیر تاخیر کے میرا فون مجھے واپس کیا جائے اور مجھ سے رابطے کے لیے سرکاری طریقہ کار اختیار کیا جائے اور رابطہ میرے گھر کے پتے پر کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پنجاب کبڈی ٹیم کے اوپن ٹرائلز یکم اکتوبر کو ہوں گے
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
-
ایشین گیمز، مینجمنٹ کی سنگین غلطی، پاکستان ٹیم کو غلط وینیو پر پہنچا دیا گیا
-
اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل وائرل
-
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی ، بابراعظم، فخر زمان سمیت کئی بڑے اسٹارز نیلامی میں شامل
-
محی الدین وانی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے کو آر ڈینیٹرز اور نمائندوں کی ملاقات
-
بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
-
فیفا آسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا
-
ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
-
رضوان کا این سی سی آئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپسی اور انکوائری کی تفصیلات کا مطالبہ
-
قومی فٹبال ٹیم فلپائن کے خلاف میچ جیتنے کے لیے پر عزم
-
بیڈمنٹن اوپن ٹورنامنٹ فیاض سنبل شہید پولیس لائنز کوئٹہ میں اختتام پذیر، کوئٹہ پولیس چیمپئن قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.