
فا ئر سیفٹی انتظا ما ت تسلی بخش نہ ہو نے پر مری میں ال سماء ہو ٹل و یو فورتھ روڈ مری، سٹی ٹا پ ان ہو ٹل فورتھ روڈ مری ، محر م ہو ٹل ویو فورتھ روڈ مری، لالہ زار ہو ٹل و یو فورتھ روڈ مری کا چا لان
جمعرات 19 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ خدا نخو استہ کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل پیش آنے پر فا ئر سیفٹی انتظا مات مکمل نہ ہو نے کی و جہ سے نقصان کی شر ح بہت ز یا دہ ہو تی ہے اور اس شر ح کو ہم معمو لی احتیا ظی تد ا بیر کے ذ ر یعے کنٹر ول کر کے کئی قیمتی انسا نی جا نو ن کو بچا سکتے ہیں۔
انہو ں نے کہا کہ عو ام النا س کی حفا ظت کو یقینی بنا نے کے لئے ایسی انسپیکشن جا ری ر ہیں گی اور ہو ٹلز کے علا قہ، پیٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنزکا بھی خصو صی معا ئینہ کیا جا رہا ہے ۔ سنجید ہ خا نم نے مز ید کہا کہ ان تمام تر اقدا ما ت کے ساتھ لوگو ں کو شہر ی د فا ع کی بنیا دی تر بیت بھی دی جارہی ہے جس کے ذ ر یعے انہیںآ گا ہی دی جا تی ہے کہ وہ نا گہا نی صو ر تحال کے مو قع پرکیسے ان معمو لی احتیا طی تد ابیر کو اپنا نے سے نہ صرف نقصا ن کی شد ت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.