دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس سے ماحولیاتی تبدیلی اور صحت کے مسائل ہل کرنے میں مدد ملے گی‘

کئی دہائیوں سے دولت مشترکہ رکن ممالک وک قریب لارہی ہے‘ کئی دہائیوں سے دولت مشترکہ رکن ممالک کو قریب لارہی ہے‘ اجلاس میں شرکاء کو اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کرنے کا موقع ملے گا برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس سے خطاب

جمعرات 19 اپریل 2018 17:48

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اپریل2018ء) برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس سے ماحولیاتی تبدیلی اور صحت کے مسائل ہل کرنے میں مدد ملے گی‘ کئی دہائیوں سے دولت مشترکہ رکن ممالک وک قریب لارہی ہے‘ کئی دہائیوں سے دولت مشترکہ رکن ممالک کو قریب لارہی ہے‘ اجلاس میں شرکاء کو اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کرنے کا موقع ملے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کے شرکاء کی لندن آمد پر ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے دولت مشترکہ رکن ممالک کو قریب لارہی ہے اجلاس میں شرکاء کو اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کرنے کا موقع ملے گا دولت مشترکہ میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اجلاس سے ماحولیاتی تبدیلی اور صحت کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ دولت مشترکہ کی سربراہ ملکہ برطانیہ کی اجلاس میں شرکت پر شکر گزار ہیں اس اجلاس میں ہر رکن کی آواز یکساں اور موثر ہے۔

متعلقہ عنوان :