
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل انکوائری کے دوران دیئے گئے بیان حلفی کی نقول کے حصول کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
جمعرات 19 اپریل 2018 18:18

(جاری ہے)
متاثرین کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی جوڈیشل انکوائری کے دوران دیئے گئے بیان حلفی کی پیش کردہ نقول فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بیان حلفی پنجاب حکومت کے پاس نہیں ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ بیان حلفی عوامی دستاویزات ہیں انہیں خفیہ نہیں رکھا جا سکتا اس لیے اس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیا جائی. عدالت نے فریقین کے وکلا ء کے دلائل کے مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روکنے کا حکم
-
ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں خطرناک اضافہ، ڈبلیو ایم او
-
اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ آغاز ہی میں مشکلات کا شکار
-
بنگلہ دیش: جبری گمشدگیوں اور تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم
-
اقوام متحدہ میں اصلاحات کا منصوبہ منظوری کے لیے جنرل اسمبلی میں پیش
-
امدادی کٹوتیاں: 14 کروڑ لوگوں کو فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
سکڑتے امدادی وسائل سے روہنگیا پناہ گزین بچوں کی تعلیم کو خطرہ لاحق
-
دنیا میں تبدیلی کی فصل اگاتے ’خوراک کے سورما‘
-
حکومت پنجاب کا ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد اور مدارس سیل
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ: دو افراد کے مبینہ قاتل افغان شہری کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع
-
پی ٹی آئی کی خاتون کارکن فلک جاوید کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.