
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روکنے کا حکم
حکومت پاکستان کے فیصلے کے بعد کراچی بندرگاہ کے ذریعے افغانستان کی تجارت مکمل طور پر رک گئی
محمد علی
جمعرات 16 اکتوبر 2025
20:16

(جاری ہے)
اس فیصلے سے قبل کسٹمر ہاؤس کراچی میں ڈی جی کسٹمز افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نے خصوصی اجلاس بھی طلب کیا تھا اور اجلاس کے بعد کسٹمز جنرل آرڈر جاری کیا گیا۔
ایف بی آر کے مذکورہ فیصلے پر عمل درآمد تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ اور پشاور میں کسٹم اسٹیشنز پر مزید کنٹینرز کھڑے کرنے کی گنجائش بھی ختم ہوچکی ہے، کراچی پورٹ کے ساتھ پورٹ قاسم پر بھی اے ٹی ٹی کنسائمنٹس کی کلیئرنس روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اے ٹی ٹی کنسائمنٹس کے مزید بحری جہاز بھی لنگرانداز ہونے والے ہیں۔ کلئیرنس اور ٹرانسپورٹیشن معطل کرنے کے فیصلے سے قبل 400 گاڑیوں پر اے ٹی ٹی کنٹینرز لوڈ تھے جنہیں آف لوڈ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد چمن سرحد پر 300 اور طورخم سرحد پر 200 کنٹینر بردار گاڑیاں رک گئی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ روکنے کا حکم
-
ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں خطرناک اضافہ، ڈبلیو ایم او
-
اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدہ آغاز ہی میں مشکلات کا شکار
-
بنگلہ دیش: جبری گمشدگیوں اور تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا خیرمقدم
-
اقوام متحدہ میں اصلاحات کا منصوبہ منظوری کے لیے جنرل اسمبلی میں پیش
-
امدادی کٹوتیاں: 14 کروڑ لوگوں کو فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
سکڑتے امدادی وسائل سے روہنگیا پناہ گزین بچوں کی تعلیم کو خطرہ لاحق
-
دنیا میں تبدیلی کی فصل اگاتے ’خوراک کے سورما‘
-
حکومت پنجاب کا ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں ٹی ایل پی کے دفاتر، مساجد اور مدارس سیل
-
جرمنی میں چاقو سے حملہ: دو افراد کے مبینہ قاتل افغان شہری کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع
-
پی ٹی آئی کی خاتون کارکن فلک جاوید کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.