ڈی سی لاہورنے باقاعدہ طور پر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

جمعرات اپریل 18:30

لاہور۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید نے ڈی سی آفس سے باقاعدہ طور پر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا ،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی لاہور سمیر احمد سید نے کہا کہ لاہور کے تمام سکولوں میں دو لاکھ پودے سموگ کے خاتمے کیلئے لگائے جا رہے ہیں جبکہ لاہور کے ہر زون میں پھلدار ،پھول دار اور سایہ دار پودے مفت تقسیم کئے جائیں گے جبکہ ہر زون میں 30ہزار پودے دیئے جائیں گے، ڈی سی لاہور نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ایسی جگہیں جہاں پر پودے لگ سکتے ہیں وہاں پر ضرور پودے لگائیں۔

متعلقہ عنوان :