جماعت اسلامی رہنمائو ں کا پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماء راشد حسین ربانی کے بڑے بھائی کی وفات پر ظہار افسوس

جمعرات 19 اپریل 2018 20:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیپلز پارٹی سندھ کے رہنماء راشد حسین ربانی کے بڑے بھائی مشیر ربانی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔ #