’’دونہیں ایک پاکستان ‘‘قوم کی آواز ہے، فرخ جاوید مون
جمعرات 19 اپریل 2018 20:20
(جاری ہے)
رائل پام میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ جاوید مون نے کہا کہ 2018کا الیکشن کرپٹ ٹولے اورکمیشن خوروںکیخلاف اعلان جنگ ہوگا اورعوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تخت رائے ونڈ کے کرپٹ شہزادوں کوہمیشہ کیلئے فارغ کردیں گے۔
ظالم اورکمیشن خور حکمرانوں نے غریب عوام کا جینا محال کر دیا ہے اکیسویں صدی میں بھی لاہورکے شہری پانی کی بوند بوند کوترس رہے ہیں اورصوبے کا نام نہاد خادم اعلٰی پریس کانفرنس میں جعلی ترقی کے بھاشن دے رہا ہے وہ اب زیادہ دیرغریب قوم کوبیوقوف نہیں بناسکتے کیونکہ اب ان کے اقتدارنہیں بلکہ جیل جانے کی باری آچکی ہے اب ان کا کوئی ڈرامہ کامیاب نہیں ہونے والا انہیں پنجاب میں پنتیس سال کی لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.