زائد کرایوں کی وصولی ،اوور لوڈنگ اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر196گاڑیاں بند
جمعرات اپریل 20:23
(جاری ہے)
اسی طرح ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے زائد کرایوں کی وصولی اور اوور لوڈنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی اسکواڈ تشکیل دیئے ہوئے ہیں جو مختلف کارروائیاں کرتے ہیں ۔
انہوں نے بتایاکہ مارچ میں زائد کرایوں اور دیگر خلاف ورزیوں پر کی جانے والی کارروائیوں کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیورز کو وارننگ بھی جاری کی گئی اور انہیں خبردار کیا گیا کہ وہ آئندہ ان خلاف ورزیوں کے مرتکب نہ ہوں ۔ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے دستیاب اعدادو شمار کے مطابق فروری میں مختلف خلاف ورزیوں پر 900,200روپے جرمانہ وصول کیا گیا جبکہ مارچ میں 100,3,500روپے جرمانہ وصول کیا گیا ۔ خالد یامین ستی نے قومی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف مہم باقاعدگی سے جاری ہے اور اوور لوڈنگ ،اوور چارجنگ سمیت روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
-
پنجاب بھر میں بسنت منانے پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں،محمد زبیر
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
قصور،دو مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول فراہمی کا فیصلہ معطل کردیا
-
وفاقی حکومت آئین میں ترمیم کے لئے دو تہائی اکثریت حاصل کرے،نثار کھوڑو
-
پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی
-
اسلام آباد پولیس کی کارروائی،118 پیشہ ور بھکاری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.