
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ شہبازشریف سے سندھ کے شیرازی برادران کی ملاقات
شیرازی برادران کا عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے بے مثال اقدامات پر شہبازشریف کو خراج تحسین
جمعرات 19 اپریل 2018 21:18

(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ’’میں‘‘ یا ’’تم‘‘ کی روش پر چلنا درست نہیں، اس کیلئے ’’ہم‘‘ کا راستہ اپنانا ہے اور ’’ہم ‘‘کی راہ پر چلنے میں ہی پاکستان کی بقا ہے۔
سب مل کر محنت سے کام کریں تو پاکستان آگے بڑھے گا اور ایک صوبے کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، دیگر صوبے خوشحالی کے سفر میں یکساں رفتار سے آگے بڑھیں گے تو پاکستان ترقی کرے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ انشاء اللہ مسلم لیگ (ن) عام انتخابات میں سندھ میں بھی کامیابی حاصل کرے گی اور اللہ تعالیٰ نے عوام کی خدمت کا موقع دیا تو ترقی کا سفر کراچی سمیت سندھ تک لے جائیں گے۔وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں وزیر مملکت نیشنل فوڈ سکیورٹی سید ایاز علی شیرازی، سابق رکن قومی اسمبلی سید شفقت حسین شیرازی، سید ریاض شاہ شیرازی اور مسلم لیگ ٹھٹھہ کے صدر حاجی محمد حنیف شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری دے دی
-
بھارت: ریاست کیرالہ میں حجاب کا تنازعہ کیا ہے؟
-
پاکستان نے افغانستان کی سیزفائز کی درخواست منظور کر لی
-
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار
-
vivo V60 Liteپاکستان میں متعارف کروادیا سفر کے ہر لمحے کو بنائے یادگار
-
ایران میں پھانسیوں کے خلاف قیدیوں کا احتجاج اور بھوک ہڑتال
-
جرمنی میں دو تہائی مہاجرین کو غربت کے خطرے کا سامنا، اسٹڈی
-
پاکستان کے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے، اہم مرکز تباہ
-
وزیراعلیٰ کی سیالکوٹ میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی اصولی منظوری
-
فیلڈ مارشل کی صدر سے ملاقات؛ پاک افغان کشیدگی پر بریفنگ دی، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
کوئی بچہ بھوکا نہ سوئے ،ہر خاندان کو محفوظ، غذائیت سے بھرپور اور سستی خوراک دستیاب ہو، صدر آصف علی زرداری کا خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.