
سپینش لیگ؛ریال میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلبائو کا میچ برابر
جمعرات 19 اپریل 2018 22:23

(جاری ہے)
سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں ایتھلیٹک بیلباؤ کی ٹیم نے 14 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کی۔ 87ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول کر کے میچ ایک سے برابر کر دیا۔ اس کے بعد کوئی ٹیم مزید گول نہ کر سکی۔ ایونٹ کے دوسرے میچ میں گیٹاف کی ٹیم نے ویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
19ویں ایشین گیمز، چین نے 3 ہندوستانی کھلاڑیوں کو حصہ لینے سے روک دیا
-
سی پی ایل ٹی 20، اعظم خان نے گیانا واریئرز کو فائنل میں پہنچا دیا
-
بابر اعظم اپنی کوالٹی سے ورلڈ کپ میں آگ لگا سکتے ہیں : گوتم گمبھیر
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کا پہلا میچ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا
-
ایشین گیمز ، پاکستان نے مردوں کے بیڈمنٹن مقابلوں میں منگولیا اور چینی تائی پے کو ہرادیا
-
شاہین شاہ آفریدی کا شادی کے شرکاء کا شکریہ ، ساس نادیہ شاد کی شاہین کو دعائیں
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی سمیت ڈائریکٹرز چین پہنچ گئے
-
وفاقی دارالحکومت میں باسکٹ بال کے کھیل کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے،سیکرٹری جنرل اوج ظہور
-
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی
-
وفاقی دارالحکومت میں باسکٹ بال کے کھیل کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔ سیکرٹری جنرل اوج ظہور
-
دنیال اعجاز پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پرعزم
-
ایشین گیمز میں شرکت کے لئے آرچری اور ویٹ لفٹنگ کی ٹیمیں 26 ستمبر کو چین روانہ ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.