
لاہور ہائی کورٹ ،سانحہ ماڈل ٹائون کیس پر ازسر نو سماعت ایک روز کیلئے ملتوی
جمعرات 19 اپریل 2018 22:33
(جاری ہے)
میاں نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور دیگر کے نام ملزمان کی لسٹ سے نکال دیئے گئے ہیں۔
مشتاق سکھیرا کے وکیل اعظم نذیر تارڑ سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی بنا پر پیش نہیں ہوئے۔ بنچ کے ممبران ججوں میں مس جسٹس عالیہ نیلم اور مسٹر جسٹس سردار نعیم شامل ہیں۔یہ فل بنچ سپریم کورٹ کے حکم پر قائم کیا گیا ہے۔ اس فل بنچ کو سپریم کورٹ نے پندرہ روز میں درخواستون پر فیصلہ کرنے کی ہدائت کی ہے۔ فل بنچ مین ممکنہ ہنگامہ آرائی کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ پانچ اضافی پولیس دستے سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور کر دیئے گئے۔ درخواستیں عوامی تحریک کی جانب سے دائر کی گئی ہیں۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت دانستہ سانحہ ماڈل ٹاون کے اصل ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری نہیں کر رہی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف، رانا ثنا اللہ، توقیر شاہ اور دیگر ملزمان طلب کرنے کا حکم دے۔ٹرائل کورٹ کو کیس کے جلد ٹرائل کا حکم دے۔سابق آئی جی مشتاق سکھیرا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میں کیس کا ملزم نہیں ہوں مگر ٹرائل کورٹ نے سمن کر رکھا ہے۔اس حکم کو کالعدم قرار دیا جائے۔متاثرین سانحہ ماڈل کا کہنا ہے کہ ہمیں سانحہ ماڈل جوڈیشل کمیشن رپورٹ کی دستاویزات دی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.