پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں دو پوسٹوں پر سلیکشن کو حتمی شکل دے دی

جمعرات 19 اپریل 2018 23:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میںلیکچررآرٹ اینڈ ڈیزائن (BS-17) کی دو پوسٹوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے کر اپنی سفارشات متعلقہ محکمے کو بھجوادی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :