ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر دیا

جمعرات 7 مئی 2026 18:13

ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر ..
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2026ء) نوا حی چک 136 نو ایل میں ڈرائیور کی نوجوان بیوی سمیرا شہادت کو سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ دے کر ساجد علی مغل نے پستول دکھا کر جبرا آبرو ریزی کی اور بر ہنہ ویڈیو بنا کر خاموش رہنے کی دھمکی دے کر ڈھائی لاکھ روپے نقدی بھتہ لے لیا ویڈیو وائرل کر نے کی دھمکی دے کر مزید ایک لاکھ روپے بھتہ کا تقاضہ کیا جس پر سمیرا شہادت نے ملزم کے خود کو بلیک میل کر نے کا خاوند نواب کے پاس بھید کھول دیا جس نے پولیس کو اطلاع دے دی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے سمیر ا شہادت کا میڈیکل کروایا ۔پولیس غلہ منڈی نے سمیر اشہادت کی مد عیت میں مقدمہ 376 اور 292 ت پ درج کر لیا ملزم ساجد علی مغل ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :