صوبے کے مختلف سرکاری ملازمین میں تعینات ستر نائب قاصدوں کو مستقل کر دیا گیا

جمعرات 19 اپریل 2018 23:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف سرکاری ملازمین میں تعینات ستر نائب قاصدوں کو مستقل کر دیا ہے حکومت نے ان نائب قاصدوں کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان نائب قاصدوں میں ریگولر ہونے کے لیٹرز بھی تقسیم کردئیے ہیں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ مستقل ہونے والے نائب قاصد گزشتہ کئی کئی سال سے عارضی حیثیت میں کام کرتے چلے آرہے تھے۔

متعلقہ عنوان :