
قومی ٹیم سا ئوتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، مسعوداحمد خان
جمعہ 20 اپریل 2018 13:14
(جاری ہے)
مرد کھلاڑی چھ اور خواتین کھلاڑی پانچ کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں، مردکھلاڑیوں میں شاہ حسین شاہ پلس 100 کلوگرام، قیصرخان 90 کلوگرام، محمد عباس 81کلوگرام، باہر حسین 66کلوگرام ، مدثر علی 60 کلوگرام اور ندیم اکرم 73کلوگرام شامل ہیں۔
خواتین کھلاڑیوں میں حمیرا عاشق 48کلوگرام، مریم 52کلوگرام، شمائلہ گل 57کلوگرام، عاصہ بانو 63کلوگرام اوربینیش خان 78 کلوگرام میں شامل ہیں جبکہ آفیشلز میں عابد مجید ٹیم منیجر، طالب حسین کوچ اور سیّد قمر شکیل بخاری بطور ریفری انجام د ے رہے ہیں اور امید ہے کہ قومی کھلاڑی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کریں گے کیونکہ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر ٹرائلز کے ذریعے کیا گیا تھا، ایک سوال کے جواب میں مسعود احمد نے کہا کہ ملک میں جوڈو کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے جوڈو کے کھلاڑیوں نے کئی انٹرنیشنل سطح پر میڈلز حاصل کر رکھے ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گراس رو ٹ سطح پر بھی جوڈو کے مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز جوڈو چیمپئن شپ میں ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کی قدر میں مسلسل دوسرے سال بڑی کمی ریکارڈ
-
ویرات کوہلی نے کروڑوں روپے کا بنگلہ بڑے بھائی کے نام کر دیا
-
بابر اعظم اور نسیم شاہ کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
-
حکومت کا ارشد ندیم کے کوچ پرتاحیات پابندی عائد کرنے کا نوٹس
-
ٹیسٹ 20 کے نام سے کرکٹ میں نیا فارمیٹ متعارف
-
جاوید میانداد نے بھارت کو ایشیا کپ ٹرافی نہ دینے کی حمایت کر دی
-
2026 میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی
-
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز، وائٹ بال سیریزمیں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ
-
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے 24 کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلا جائیگا
-
بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
ٹیپ بال ہی دراصل کرکٹ کی اصل بنیاد ہی: گورنر سندھ
-
کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’ٹیسٹ ٹونٹی‘ متعارف کروانے کی تیاریاں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.