
پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ،نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 20 اپریل 2018 18:57
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عمر فاروق اسسٹنٹ کمشنر پپلاں تعینات ،زاہد خان اسسٹنٹ کمشنر جہلم ،سعید اختر عباس سیکشن افسر محکمہ سکولز ایجوکیشن ،ارشد حسین محکمہ بلدیات ، غیاث بیگ سیکشن افسر محکمہ خزانہ ،محمد قاسم محکمہ خزانہ ،عطاء اللہ سیکشن افسر محکمہ سوشل ویلفیئر ،سید گل عباس سیکشن افسر محکمہ سکولز ایجوکیشن ،سہیل میر گورنر سیکرٹریٹ ،ظہور احمد سیکشن افسر ڈینگی سیل ،محمد رمضان محکمہ ہوم ، سید فیصل اسلام سیکشن افسر محکمہ خزانہ ،مشتاق احمد محکمہ ہیومن رائٹس ،ظفر حسین محکمہ داخلہ ،جمیل احمد محکمہ انڈسٹریز ، احمد نواز سیکشن افسر محکمہ انرجی ،محمد اشرف سیکشن افسر محکمہ سپیشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عبداللہ خرم نیازی کو اے سی سٹی لاہور کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی
-
اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے نیا لائحہ عمل اور پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
ہری پور،شادی شدہ خاتون سے مبینہ طور پر 5 افراد کی اجتماعی زیادتی
-
عجیب بات ہے جن لاپتا افراد کو حکومت دہشتگرد کہتی رہی اب انکو پیسے دے رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف مذاکرات، ایف بی آر کو 2ہفتوں میں 1100ارب اکٹھے کرنے کا چیلنج درپیش
-
لاہورہائیکورٹ نے بچے کے خرچ میں کمی کی درخواست مسترد
-
رحیم یارخان،گھریلوجھگڑوں،مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے تنگ آکر 4 خواتین سمیت 5افراد کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل
-
مولانا فضل الرحمن کی صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر آمد ، والد کے انتقال پر تعزیت کااظہار
-
مجھے لوگوں کی تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5.3فیصد اضافہ
-
مریم اورنگزیب ،خواجہ سلمان رفیق شجاع آباد بائی پاس پہنچ گئے،سیلابی صورتحال کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی خواتین کوہ پیما ٹیم کو بری لا چوٹی سر کرنے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.