سکول ویگن تیز آندھی ، بارش کے باعث الٹ گئی، ڈرائیور سمیت پانچ طالب علم زخمی

جمعہ 20 اپریل 2018 19:38

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) بچیکی سے ننکانہ کے سکول کے بچوں کو لانے والی ویگن تیز آندھی اور بارش کے باعث چک 641 کے قریب الٹ گئی جس کے باعث ڈرائیور زاہد اور طالب علم ارم بی بی وغیرہ زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :